چلاس میں نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نذر آتش کردیا

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دہشتگرد گردوں نے 12 تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔ دیامر میں چلاس کے علاقے داریل اور تنگی میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے 10 تعلیمی اداروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد انہیں آگ لگادی جب کہ 2 کو تباہ … چلاس میں نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نذر آتش کردیا پڑھنا جاری رکھیں